رقم کے لین دین پر شہری کو 35 لاکھ رو پے کا جعلی چیک تھما دیا گیا

رقم کے لین دین پر شہری کو 35 لاکھ رو پے کا جعلی چیک تھما دیا گیا

  

پشاور(کرائم رپورٹر)گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود میں رقم کے لین دین پر شہری کو 35لاکھ رو پے کا جعلی چیک تھما دیا گیا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روز مد عی شاہ روم ولد حا جی گلزار سکنہ درخشا ں کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم کیسا تھ رقم کا لین دین تھا اور اسکے زمہ 35لاکھ رو پے بقا یا تھے جسکا مطا لبہ کر نے پر ملزم نے اسکو 35لاکھ رو پے کا چیک دیا جسکونجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا ؤ نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف انکو ئری رپو رٹ آ نے کے بعد مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -