سینٹرل جیل پشاور میں  2434 قیدیوں نے ڈگریاں حاصل کر لیں 

  سینٹرل جیل پشاور میں  2434 قیدیوں نے ڈگریاں حاصل کر لیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور(آئی این پی) سینٹرل جیل پشاور کے ڈھائی ہزار کے قریب قیدیوں نے پڑھ لکھ کر ڈگریاں حاصل کر لیں تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل پشاور میں 2434 قیدیوں نے ڈگریاں حاصل کر لیں 528 قیدیوں نے میٹرک کر لیا جبکہ273 قیدیوں نے ایف اے پاس کر لیا سینٹرل جیل کے قیدیوں میں 106 نے بی اے اور 12 قیدیوں نے ماسٹر ڈگری بھی حاصل کی۔ 
ڈگریاں