ہوپ کے مرکزی چیئرمین حاجی مسعود شنواری کی والدہ انتقال کر گئیں 

ہوپ کے مرکزی چیئرمین حاجی مسعود شنواری کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین حاجی مسعود شنواری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ لنڈی کوتل ضلع خیبرمیں سپردخاک، ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج پشاور مرشدآباد کوہاٹ روڈ میں ادا کی جائے گی تعزیت کے لئے 03469077871پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ سابق مرکزی چیئرمین خدمت گروپ ہوپ پنجاب کے چیئرمین سلمان طاہر سابق مرکزی چیئرمین وحید بٹ، حاجی شاہد رفیق ہوپ پنجاب کے چیئرمین امتیاز الرحمن،چودھری احسان اللہ سابق مرکزی چیئرمین ثناء اللہ خان نے مسعود شنواری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔