بلوچستان کی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، عبدالغفور حیدری 

بلوچستان کی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، عبدالغفور حیدری 

  

اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سینئر رہنما اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے،پیر کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان میں خود بی اے پی میں اختلافات آگئے تھے، بلوچستان سے آنی والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے،انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کام یہی ہے کہ حکومت گرائے اور اپنی حکومت بنائے، پیپلز پارٹی کا کردار تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔

حیدری 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -