محکمہ خزانہ نے گھر گھر کورونا ویکسی نیشن کیلئے2500بھرتیوں کی منظوری دیدی

محکمہ خزانہ نے گھر گھر کورونا ویکسی نیشن کیلئے2500بھرتیوں کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے گھر گھر کورونا ویکسی نیشن کے لئے 2500بھرتیوں کی منظوری دیدی، عملہ صرف لاہور شہر کے لئے بھرتیاں کیا جائے گا۔ محکمہ خزانہ نے منظوری دینے کے بعد بھرتی کے عمل کو مکمل کرنے اور تنخواہوں کی مد میں 17کروڑ روپے کے فنڈز بھی جاری کر دئیے ہیں۔
کورونا ویکسی نیشن