شہری سے قیمتی موبائل چھین لیا گیا 

  شہری سے قیمتی موبائل چھین لیا گیا 

  

پشاور(کرائم رپورٹر) کو تو الی پولیس سٹیشن کی حدود میں چور نے شہری سے قیمتی مو با ئل فون چوری کر کے فرار ہو گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی محمد اسرا فیل ولدمحمد اسرار سکنہ گڑیخا نہ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ بازار میں موجود تھا کہ اسی دوران ملزم اسما عیل نے آ کر ان سے مو بائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے پولیس نے قر یبی نصب سی سی ٹی وی کیمرو ں کی فوٹیج لیکر تحقیقا ت شروع کر دی اور ملزم کیخلاف چوری کا مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -