مانگامنڈی، کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، دھماکوں سے خوف وہراس 

  مانگامنڈی، کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، دھماکوں سے خوف وہراس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگا منڈی سندر اسٹیٹ انڈسٹریل کے اندر نجی فیکٹری میں آتشزدگی بتایا گیا کہ نجی کیمیکل کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی وقفہ وقفہ سے دھماکوں کی آوازیں آنا شرو ع ہو گئیں ہر طرف خوف ہراس پھیل گیا آگ لگنے کی وجہ فیکٹری والوں نے خود  ردی کے جمع شدہ کاغذات کو آگ لگائی جس کی وجہ سے آگ فیکٹری میں پڑھے کیمیکل میں مبینہ طور پر پہنچ گئی آگ سے چھت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے ریسکیو ٹیمیں اورتھانہ سندر پولیس  اطلاع ملنے پر فوری موقع پر پہنچ گئیں بتایا گیا کہ ریسکیو ٹیم نے بھرپور جدو جہد کر کے آگ پر قابو پا لیا ۔ 
آتشزدگی