بنوں،مختلف واقعات میں  پولیس اہلکار جاں بحق  جبکہ خاتون سے خودکشی کرلی 

  بنوں،مختلف واقعات میں  پولیس اہلکار جاں بحق  جبکہ خاتون سے خودکشی کرلی 

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم/ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ڈی ایف سی کینٹ جاں بحق،جبکہ خاتون نے خود کشی کرلی،ذرائع کے مطابق ڈی ایف سی کینٹ احسان  اللہ ولد نواب خان سکنہ ککی خاص حال شاہ برہ کلہ بھرت کو ؎تھانہ منڈان کی حدود میں خواجہ مد منڈان کے قریب موٹر سائیکل سوار حملہ آور/حملہ آوروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ موع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔احسان اللہ خان کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں منتقل کردی گئی آخری اطلاعات موصول ہونے تک ایف آئی آر درج کرائی جارہی تھی ادھر ز،ن،ب بی بی دختر سرفراز ساکنہ کوٹ دائم نے نامعلوم وجوہات پر خود پر پستول سے فائر کرکے خود کشی کرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -