الحاج عبدالصمد چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ماحولیات، لائیو سٹاک چیمبر آف کامرس سرگودھا نامزد
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر کاروان بیت اللہ سرگودھا کے چیف ایگزیکٹو الحاج عبدالصمد چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ماحولیات، لائیو سٹاک چیمبر آف کامرس سرگودھا نامزد،صدر چیمبر آف کامرس سرگودھا چوہدری شعیب احمد بسرا نے پروقار تقریب میں عبدالصمد کو نوٹیفکیشن دیا اور کمیٹی کے ممبران کی نامزدگی کی ہدایت کی عبدالصمد عمرہ و حج سٹینڈ نگ کمیٹی سمیت مختلف کمیٹیوں کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
الحاج عبدالصمد