سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن حافظ عبدالرحمن کا سردار لطیف کھوسہ  کے حق میں دستبرادری کا اعلان 

 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن حافظ عبدالرحمن کا سردار لطیف کھوسہ  کے حق ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ہفتے کوہونے والے انتخابات میں صدر کی نشست پر آزاد امیدوارحافظ عبدالرحمن انصاری نے پروفیشنل گروپ کے نامزد صدارتی امیدوار سردارلطیف کھوسہ کے حق میں دستبرادری کا اعلان کردیا پروفیشنل گروپ اور سردار لطیف کھوسہ نے حافظ عبدالرحمن انصاری کا شکریہ اداکیا۔

اعلان 

مزید :

صفحہ آخر -