پاکستان دشمنوں کی سازش ناکام،داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع، مونس الٰہی 

پاکستان دشمنوں کی سازش ناکام،داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع، مونس الٰہی 

  

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی تعمیر پیر سے دوبارہ شروع ہوگیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں 4300میگاواٹ بجلی پیدا کرنیکی صلاحیت کا حامل یہ سب سے بڑا منصوبہ ہے، پاک چین دوستی کاایک اورسنگ میل! پاکستان دشمنوں کی داسو پن بجلی گھر سبوتاژکرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔

مونس الٰہی 

مزید :

صفحہ آخر -