انٹرپراونشل فٹ بال چمپئن شپ 'خیبر پختونخوافائنل میں پہنچ گئی

انٹرپراونشل فٹ بال چمپئن شپ 'خیبر پختونخوافائنل میں پہنچ گئی

  

گلگت(این این آئی)خیبر پختونخواہ کی فٹ بال ٹیم نے آل پاکستان انٹر پراونشل مقابلوں میں اپنے مخالف ٹیم کو ہرا کرفائنل تک رسائی حاصل کرلی،گلگت میں کھیلے جانیوالے انٹر پراونشل فٹ بال چمپئن شپ میں بلوچستان اور گلگت کا مقابلہ ہوا جس میں بلوچستان نے گلگت کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی اسی طرح خیبر پختونخواہ اور پنجاب کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوا جس میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے پنجاب کو دو ایک سے شکست دیدی چمپئن شپ میں اگلا مقابلہ پنجاب اور آزاد کشمیر اور سندھ اور بلوچستان کے مابین ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -