مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ 16 دسمبر سے شروع ہوگی

مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ 16 دسمبر سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ابوظہبی (اے پی پی)مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ 16 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کے مالکان فلیش انٹرٹینمنٹ نے اس بات کا اعلان کیا کہ ٹینس مقابلے رواں سال 16سے 18 دسمبر تک ابوظبی کے زید سپورٹس سٹی میں ہوں گے۔