ہر میچ میں عمدہ پرفارمنس اولین ترجیح ہے، امبرین ارشد

ہر میچ میں عمدہ پرفارمنس اولین ترجیح ہے، امبرین ارشد

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی امبرین ارشد نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کی نمائندگی باعث فخر ہے اور ہر میچ میں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں مزید کہا کہ طویل عرصہ سے کھیل سے دوری کے باوجود فٹنس پر مکمل توجہ مرکوز کئے ہوئے ہوں جو مستقبل میں فائدہ مند ثابت ہوگی پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کررہی جو قابل تعریف ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -