پاکستان ورلڈ کپ کا ہر میچ  جیتے گی، ویمن کرکٹر ثناء میر

  پاکستان ورلڈ کپ کا ہر میچ  جیتے گی، ویمن کرکٹر ثناء میر

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرکے بھارت کو شرمناک شکست سے دوچار کیا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا پاکستان کی اس تاریخی جیت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے کھیل اور کپتانی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے  امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا ہر میچ اسی طرح سے محنت سے جیتے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -