نشاط احمد خان ڈاہا کی آج قل خوانی
خانیوال (بیورو نیوز) ممبر پنجاب اسمبلی حاجی نشاط احمد ڈاھا کی روح کے ایصال ثواب ختم قل خوانی آج صبح00:10
(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
بجے دن متصل دفتر ریسکیو 1122 گراؤنڈ خانیوال میں منعقد کی جائیگی۔ اجتماعی دعا 11:00بجے دن ہو گی۔اہم سیاسی شخصیا ت کی وزرا ایم این اے،ایم پی ایز اور افسران کی شرکت متوقع ہے۔
قل خوانی