فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا آپریشن،دودھ فروشوں کو جرمانے

فوڈ اتھارٹی ٹیموں کا آپریشن،دودھ فروشوں کو جرمانے

  

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)  مظفر گڑھ میں ڈیری سیفٹی ٹیم کی اڈہ دانی روڈ پر 2 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ دودھ کا معیار بہتر نہ ہونے پر  10، 10 ہزار روپے کے جرمانے کر دیے گئے۔دودھ کو لیکٹو سکین مشین کے ذریعے ٹیسٹ کیا گیا۔ دودھ میں فیٹ اور (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی۔اس کے علاوہ رحیم یار خان میں سویٹس اینڈ بیکرز کو پروڈکشن ایریا میں چھپکلیاں پائے جانے پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -