رحیم یارخان:گھریلو جھگڑوں   سے تنگ خاتون کی خودکشی

   رحیم یارخان:گھریلو جھگڑوں   سے تنگ خاتون کی خودکشی

  

   رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)  خانپور کی رہائشی 30 سالہ شبانہ بی بی نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلا سپرے پی لیا حالت(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

 غیر ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 4 افراد جمالدین والی کی 18 سالہ اسما بی بی خانپور کی 30 سالہ شازیہ بی بی تھلی چوک کا 59 سالہ محمد انور اور چک 122 کا 28 سالہ شہباز کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

خودکشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -