پاکستان کی فتح، کراچی  کی نجی یونیورسٹی میں چھٹی

    پاکستان کی فتح، کراچی  کی نجی یونیورسٹی میں چھٹی

  

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔رجسٹرار کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے تاریخ ساز میچ جیتنے کی خوشی میں 25 اکتوبر بروز پیر یونیورسٹی بند رہے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -