مہنگائی، پیپلز پارٹی حکومت کو جلد گھر بھیجے گی، افتخار خان

مہنگائی، پیپلز پارٹی حکومت کو جلد گھر بھیجے گی، افتخار خان

  

شاہ جمال (نمائندہ پاکستان)بڑھتی مہنگائی کیخلاف ظالم حکمرانوں کیخلاف پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے عوام ساتھ دے۔سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

 ایم این اے 184نوابزادہ افتخار احمد خان نے ٹکٹ ہولڈر پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 276سید جمیل شاہ وائس چئیر مین ضلع کونسل ملک عابد محمود بھا بھہ کے ہمراہ مانکا بھٹہ میں سید اقبال شاہ کے ظہرانے میں شرکت کے بعد گفتگو میں کیا بعد ازاں حلقہ این اے 184کی مختلف برادریوں نے نواب بخاری گروپ پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے  دستی،ڈوگراور لنگڑیال گروپ چھوڑ کر یونین کونسل مہر پور سے ملک خادم کارلو،ملک حسین کارلو،ریاض کارلو، گل بہار کارلو،نذر اور پپو کارلو،ٹبی نوناری سے عبدالستار،محبوب،سلیم اور سجاد قریشی،چاہ میتلے والا سے ملک یامین میتلا،یاسین میتلا،وزیر میتلا،پکا گھلواں سے ملک شفقت درول،اسداللہ درول،ملک اعجاز،ملک نور،ملک صدیق،چاہ کس والا سے ظفر بلوچ،ارشاد بلوچ،ملک عیسی بلوچ،غلام فرید بلوچ اور چوک سندیلہ سے ملک فرید پتافی سمیت حلقہ سے درجن سے زائد برادریوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا مختلف جگہوں پر عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے نوابزادہ افتخار احمد خان نے کہا کہ قائد بلاول بھٹو نے ظالمانہ مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر چکے اس سلسلہ میں 28اکتوں ر کو دن دو بجے خان گڑھ میں احتجاجی ریلی کی کال دے دی ہے جس کی قیادت وہ خود کریں گے انہوں نے عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

افتخار خان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -