اختیارات کا ناجائز استعمال اے ایس آئی تھانہ گلگشت معطل

اختیارات کا ناجائز استعمال اے ایس آئی تھانہ گلگشت معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقائع نگار) سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے اور دیگر  شکایات پر اے ایس آئی تھانہ گل گشت محمد انور کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے ایس آئی محمد انور نے پیسوں کے لالچ میں مقدمہ کا کراس ورشن(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
 درج کیا اور اسی طری دیگر شکایت تھیں۔  جس پر سی پی او نے کاروائی کرتے ہوئے اسے معطل کردیا۔
معطل