ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی مظفر گڑھ میں تعینات

ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی مظفر گڑھ میں تعینات

  

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی کا تبادلہ کر کے انہیں مظفر گڑھ تعینات کر دیا ہے جبکہ ان کی جگہ عابد عنایت (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

شیخ کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازیخان تعینات کر دیا ہے جنہوں  نیچارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے واضح رہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی کا شمار انتہائی محنتی،قابل اورفرض شناس آفیسران میں سمجھا جاتا ہے گزشتہ تین سالوں میں ضلع ڈیرہ غازیخان کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا عوامی و سماجی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کا تبادلہ فور ی طور پر منسوخ کیا جا ئے۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -