ڈینگی وار،نشتر آئسولیشن وارڈ میں متعدد مریض زیر علاج

ڈینگی وار،نشتر آئسولیشن وارڈ میں متعدد مریض زیر علاج

  

  ملتان، رحیم یارخان (وقائع نگار،بیورو رپورٹ)   نشتر ہسپتال(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

 ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ 18 میں  زیر علاج ملتان سے تعلق رکھنے والے 02, جھنگ کے 01,وہاڑی کے 02،اور مظفر گڑھ کے 02  مریضوں  میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے،یوں آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے، جبکہ شبہ میں 01 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے، اس حوالے سے فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان نے بتایا ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں بستروں کی تعداد 50 جبکہ آئی سی یو میں بستروں کی تعداد 14 ہے،ڈینگی وائرس میں مبتلا 24 سالہ شخص ہسپتال منتقل۔ تفصیل کے مطابق ٹبی لاڑاں کا 24 سالہ مجید احمد کو ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں تصدیق ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے ڈینگی وارڈ داخل کردیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

تصدیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -