تیزرفتار ڈالے کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، دوبھائی جاں بحق 

تیزرفتار ڈالے کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، دوبھائی جاں بحق 

  

  ملتان (  وقائع نگار) تیز رفتار  ڈالا بے قابو ہو کر کاروں اور موٹر(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

 سائیکل سے ٹکرا گیا دو جوان بھائی جاں بحق ایک کار سوار شدید زخمی ہوگیا رات اڑھائی بجے کے قریب بوسن روڈ پر پر تیز رفتار سرف ڈالے نے پہلے دو کاروں کو ٹکر ماری  اور  بے قابو ہو کر موٹر سائیکل  MNP. 2590سے جا ٹکرایا  جس کے نتیجے میں  دونوں موٹر سائیکل سوار اور ایک کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کو کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 25سالہ شہزاد اور اس کا 19 سالہ بھائی شہباز دم توڑ گئے جبکہ کار سوار کی حالت بھی  نازک بتائی جاتی ہے ہیالپہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈالہ ڈرائیور گرفتاکرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -