ڈالر مہنگا، موٹر سائیکلوں کے ریٹ ہائی

ڈالر مہنگا، موٹر سائیکلوں کے ریٹ ہائی

  

 خان پور(نامہ نگار) ڈالر کے ریٹ میں مسلسل اضافہ کے بعد چائنہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں یکم نومبر سے 3 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا گیا  مقامی کمپنی کی طرف سے 70 سی سی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

 4 ہزار کا اضافہ کیا گیا تھا ایک بار پھر یکم نومبر سے ان موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے محض ایک ماہ قبل چائینہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 3 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد چائینہ موٹر سائیکل کا ریٹ 63 ہزار روپے ہوگیا تھا اب کمپنیوں کی طرف سے حالیہ اعلان کے بعد یکم نومبر سے چائینہ موٹر سائیکل 66 ہزار روپے کا ہوجائے گا

ہائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -