رحیم یارخان، پولیس آپریشن،تین ملزموں سے72بوتل شراب برآمد

رحیم یارخان، پولیس آپریشن،تین ملزموں سے72بوتل شراب برآمد

  

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)دوران گشت مخبروں کی اطلاع پر تھانہ صدر رحیم یار خان میں تعینات ایس ایچ او محمد طاہر (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

کی نگرانی میں سب انسپکٹر محمد اسامہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ دو مختلف مقامات تھلی چوک اور چک 72 این پی کے علاقوں میں کامیاب چھاپے مارکر تین ملزمان رانا عامر محمود عرف رانا طاہر منیر احمد اور ملزم غلام رضا شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 3 پیٹی شراب جس میں 72 بوتل ولائتی شراب برآمد کرکے تھانہ منتقل کردی۔ سب انسپکٹر محمد اسامہ کی مدعیت میں پولیس نے ملزمان کے خلاف منشیات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

برآمد 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -