سکول میں جاں بحق ہونیوالی  طالبہ عمارہ کی نماز جنازہ قدیر آباد میں ادا

سکول میں جاں بحق ہونیوالی  طالبہ عمارہ کی نماز جنازہ قدیر آباد میں ادا

  

 ملتان (سٹی  ر پو رٹر)گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول کلمہ چوک پر حادثہ میں جانبحق ہونی والی طالبہ عمارہ کا نماز جنازہ گذشتہ روز جامع مسجد و عید گاہ جلا ل باقری قدیر آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ قاری محمد یسن نے پڑھائی نماز جنازہ میں ساجی،سیاسی مذہبی رہنماؤں نے کثیر تعدادمیں شرکت کی جن میں اعجاز بھٹہ، رجب علی، عبد الستار خان ترین، محمد پرویز، ہاشم خان بابر، سلیم خان شیر وانی، سمیت دیگر شریک تھے۔

نماز جنازہ ادا

مزید :

صفحہ اول -