انتظامیہ افسوسناک واقعات روکنے کیلئے اقدامات کرے، عمارہ کے والد کی بات چیت

انتظامیہ افسوسناک واقعات روکنے کیلئے اقدامات کرے، عمارہ کے والد کی بات چیت

  

  ملتان (  وقائع نگار)  گورنمنٹ گرلز مسلم ہائی سکول میں طالبہ کے جاں بحق ہونے کے بعد 14 سالہ عمارہ کے گھر والے غم سے نڈھال ہوگئے عمارہ کے والد کا کہنا ہے کہ ہم نے اللہ کے لیے ٹیچر کو معاف کر دیا۔ہم چاہتے ہیں جیسے ہماری عمارہ گء ویسے کسی کی بچی نہ جائے انتظامیہ کو چائیے آئندہ اسے واقعات ہونے نہ دے ۔ہم نے تو بچی کو پڑھنے بھیجا تھا اور واپسی بچی کی میت آئی ہے۔اہل علاقہ مذکورہ حادثہ کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہوگئے۔اور خاتون ٹیچر کو کوستے رہے ہیں۔

بات چیت

مزید :

صفحہ اول -