مسلم سکول حادثہ، زخمی بچیاں نشتر ہسپتال سے رات گئے ڈسچارج

مسلم سکول حادثہ، زخمی بچیاں نشتر ہسپتال سے رات گئے ڈسچارج

  

  ملتان (  وقائع نگار)  گورنمنٹ گرلز ہائی مسلم سکول میں 14 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے معاملے پرزخمیوں بچیوں کو نشتر ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے فضہ کی ٹانگ کا فریکچر ہوا ہے۔ماہم معمولی زخمی ہوئی ہے جبکہ عمیشہ کو صدمے میں ہونے کی وجہ سے سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق زخمی بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔تاہم علاج کیا جارہا ہے تا ہم رات گئے بچیوں کی حا لت بہتر ہو نے پر نشتر ہسپتال سے خا رج کر دیا گیا۔

ڈسچارج

مزید :

صفحہ اول -