میلسی: موٹر سائیکل، ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، تین افراد جاں بحق 

  میلسی: موٹر سائیکل، ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، تین افراد جاں بحق 

  

میلسی (نامہ نگار) میلسی  کے نواحی علاقہ ھری چند کے قریب موٹرسائیکل تیزرفتاری کے باعث ٹریکٹر  ٹرالی سے۔ٹکرا گیا  جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تفصیل کے مطابق موضع عالم پور کا رہائشی مشتاق اپنی والدہ منظوران اور سات سالہ  بیٹی  کرن کیساتھ اپنے موٹرسائیکل پر جا رھے تھیکہ تیز رفتار ی کے باعث ٹریکٹر ٹرالی  سے ٹکرا گئے اور موقع پر  جاں بحق  ھو گئے۔

مزید :

صفحہ اول -