انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو اتو ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 174 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -