یکم نومبر سے پٹرول مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ سن کر پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

یکم نومبر سے پٹرول مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ سن کر پاکستانیوں کی ...
یکم نومبر سے پٹرول مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ سن کر پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

  

کراچی (ویب ڈیسک) روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنےکا اثر، یکم نومبرسے پیٹرول مزید منہگا ہونا کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ ہے، اگلے 5 دن امپورٹ ہونے والے تیل کی قیمت کا اتار چڑھاؤ حتمی قیمت کا تعین کریگا۔

خیال رہے کہ حکومت ہر 15 دن میں پیٹرول کی قیمت کا تعین کرتی ہے۔ 16 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا تھا۔

مزید :

بزنس -