قیامت کی نشانی ، لاہور کے علاقے کاہنہ میں بھائی کی اپنی چھوٹی بہن سے اڑھائی سال تک زیادتی

قیامت کی نشانی ، لاہور کے علاقے کاہنہ میں بھائی کی اپنی چھوٹی بہن سے اڑھائی ...
قیامت کی نشانی ، لاہور کے علاقے کاہنہ میں بھائی کی اپنی چھوٹی بہن سے اڑھائی سال تک زیادتی

  

کاہنہ (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ کاہنہ نو میں حقیقی بھائی اپنی چھوٹی بہن کو اڑھائی سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔متاثرہ لڑکی کی بڑی بہن نے مقدمہ درج کرواکر ملزم گرفتار کروادیا۔

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق اقصیٰ عرفان کے مطابق اسکا بڑا بھائی کامران گزشتہ اڑھائی سال سے اسکی چھوٹی بہن(ن) سے زیادتی کررہا تھا مگر والدین اسکا نوٹس نہیں لے رہے تھے۔ میری بہن(ن) نے مجھے بتایا اور میں نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔جینڈر سیل ماڈل ٹائون کی انچارج سب انسپکٹر صدف رشید نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کامران کوگرفتار کرلیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -