کراچی والوں کیلئے بری خبر ، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی 

کراچی والوں کیلئے بری خبر ، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی 
کراچی والوں کیلئے بری خبر ، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی والوں کیلئے بری خبر ہے کہ نیپرا نے اہلیان کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، فی یونٹ میں 69 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے ۔

ٹی وی 24نیوزکے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی 2021 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، اضافے کا طلاق نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مہنگی ہونے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے دو ستمبر کو کے الیکٹر ک کی درخواست پر عوامی سماعت کی تھی ۔

مزید :

قومی -بزنس -علاقائی -سندھ -کراچی -