کین ولیمسن نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بدتری اعزاز اپنے نام کرلیا

کین ولیمسن نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بدتری اعزاز اپنے نام کرلیا
کین ولیمسن نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بدتری اعزاز اپنے نام کرلیا

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کین ولیمسن اپنے ٹی 20 کیرئیر میں پہلی نویں دفعہ رن آؤٹ ہوگئے۔

فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی گیند پر خود ہی تھرو کرکے کین ولیمسن کو آؤٹ کیا، کین ولیمسن شارٹ کھیل کر رن لینے کے  بھاگے مگر کریز میں واپس نہ پہنچ سکے۔وہ 26گیندوں پر 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔کین ولیمسن ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رن آؤٹ ہونے والے بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پرآگئے ہیں۔اس فہرست میں 11 دفعہ رن آؤٹ ہوکر کیوی بلے باز روس ٹیلر پہلے جبکہ بنگلہ دیشی بلے باز محمد اللہ 10 رن آؤٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -