رانا ثنا اللہ نے پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی دے دی 

رانا ثنا اللہ نے پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی دے دی 
رانا ثنا اللہ نے پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی دے دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگرمطلوبہ تعداد حاصل ہوگئی تو پنجاب حکومت کو گرا دیں گے۔

ان کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا، اگرمطلوبہ تعداد حاصل ہوگئی توپنجاب حکومت کوگرادیں گے۔انہوں نے کہاکہ یہ سیاسی طورپردرست نہیں ہوگا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کوگراکراپنی حکومت بنائیں، اگر عثمان بزدار جائیں گے تو ن لیگ حکومت نہیں بنائے گی بلکہ شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -