نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین باؤلنگ کے بعد عماد وسیم نے پچ کے بارےمیں ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی پریشان ہوجائیں

نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین باؤلنگ کے بعد عماد وسیم نے پچ کے بارےمیں ایسی بات ...
نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین باؤلنگ کے بعد عماد وسیم نے پچ کے بارےمیں ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی پریشان ہوجائیں

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی لیفٹ آرم سپنر عماد وسیم نے کہاہے کہ آج کی شارجہ پچ نارمل شارجہ پچ نہیں ہے کہ جس پر بڑا سکور ہوسکے۔

میچ کے بعد ڈینی مورسن سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ پچ پر گیند ٹرن ہورہی تھی اور نیچے رہ  رہی تھی۔ یہ نارمل شارجہ پچ نہیں ہے جس پر عام زیادہ سکور کرسکے۔میرا نہیں خیال کہ زیادہ اوس پڑے گی۔ نیوزی لینڈ نے اچھا ٹارگٹ دیا ہے۔ہمارے باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی اور ہمارے پاس اچھے بلے باز ہیں ہم جلد میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -