آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں زیر حراست ملزم ارباز مرچنٹ کے والد کا بڑا انکشاف 

آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں زیر حراست ملزم ارباز مرچنٹ کے والد کا بڑا ...
آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں زیر حراست ملزم ارباز مرچنٹ کے والد کا بڑا انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں قید ارباز مرچنٹ کے والد نے جیل میں بیٹے سے ملاقات کی اور وہ کمزور ہوگیا ہے۔
بھارتی میڈ یا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جیل میں قید کے دوران بیٹے کا وزن 7 کلو تک گر چکا ہے، جیل میں کھانا بھی ٹھیک نہیں دیا جارہا جس پر وہ بھی پریشان ہے۔ارباز کے والد کا کہنا تھاکہ بیٹا ملاقات میں مجھے گلے لگانا چاہتا تھا لیکن ایسا ہو نہیں سکا۔

مزید :

تفریح -