ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان سے شکست کے بعد کین ولیم سن نے کیا کہا ؟ جان کر آپ انہیں بھی داد دیں گے 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان سے شکست کے بعد کین ولیم سن نے کیا کہا ؟ جان کر آپ ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان سے شکست کے بعد کین ولیم سن نے کیا کہا ؟ جان کر آپ انہیں بھی داد دیں گے 

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پاکستان جیسی اچھی ٹیم سے تھا ،جیت پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے لیے یہ شکست بہت مایوس کن ہے ،بد قسمتی سے ہم میچ کے آخر میں چیزو ں کو اپنے حق میں نہ کر سکے ۔ان کا کہنا تھا کہ جب ہم اپنی لائن و لینتھ سے ہٹے تو باونڈریاں لگیں ۔نیوزی لینڈ کے کپتان نے کہا کہ یہ پاکستان کی ایک بہت مضبوط سائیڈ ہے جو کہ دیکھنے کے قابل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے آپ کو اٹھائیں گے اور اگلے چیلنج کے لیے تیار ہونگے ۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -