حارث رؤف کی پرفارمنس کیسے ہوئی؟ وقار یونس نے بنیادی وجہ بتادی

حارث رؤف کی پرفارمنس کیسے ہوئی؟ وقار یونس نے بنیادی وجہ بتادی
حارث رؤف کی پرفارمنس کیسے ہوئی؟ وقار یونس نے بنیادی وجہ بتادی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ رن اپ بہتر ہونے کی وجہ سے حارث رؤف کی باؤلنگ بہتر ہوئی ہے۔

اے سپورٹس پر گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے حارث رؤف  کے رن اپ کا مسئلہ چل رہا تھا، یہ مسئلہ دورہ ویسٹ انڈیز میں سامنے آیا تھا،اس کے بعد اس نے اپنا رن اپ بہتر بنایا جس کی وجہ سے ابتدائی طور پر اس کی پرفارمنس ٹھیک نہیں رہی مگر وہ بہترین پرفارمنس دے رہا ہے۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -