پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری

Oct 26, 2024 | 07:12 PM

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز جیتنےکے بعد پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی۔ 

پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر 8 ویں سے 7 ویں پوزیشن پر آگئی جبکہ انگلینڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں سے چھٹے نمبر پر آ گیا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر موجود ہے۔

مزیدخبریں