کوہستان : کار کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک

کوہستان : کار کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک
کوہستان : کار کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چکئی کے علاقے میں کار کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ د و افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید :

کوہستان -