سردار جی نے یو ایس بی کے 12بجا کرکمپیوٹر کا ’گورو‘ بنالیا

سردار جی نے یو ایس بی کے 12بجا کرکمپیوٹر کا ’گورو‘ بنالیا
 سردار جی نے یو ایس بی کے 12بجا کرکمپیوٹر کا ’گورو‘ بنالیا

  

لندن (بیورورپورٹ)سردار نے کپیوٹر پر استعمال ہونے والی یوایس بی کے’بارہ‘بجا کرکپمیوٹر کا نیا ’گورو‘ بنالیا ہے ۔نئی دیلی کے پروفیسر پروفیسر ادیتی سنگھ پراگ اور آنند نے یو ایس بی کے متبادل ایک ایسی سٹک ایجاد کی ہے جو کمپیوٹر کی بیرونی سطح پر لگا کر ڈیٹا منتقل کیا جا سکتا ہے اور دوسرے مقام کمپیوٹر پر لے جا کر اسمیں داخل کیا جا سکتا ہے۔ اس سٹک کی میموری 32جی بی ہے اور اسے کاربن سٹک کے نام سے بھی پکارا جا رہا ہے ۔یہ پروفیسر نیو دہلی کی ایک یونیورسٹی میں تدریسی فرائض ادا کر رہے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس