شیطان کو سات کنکریاں ماری جاتی ہیں:عرب نیوز

شیطان کو سات کنکریاں ماری جاتی ہیں:عرب نیوز
شیطان کو سات کنکریاں ماری جاتی ہیں:عرب نیوز

  

مکہ،اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)حج کے دوران رمی جمرات یعنی شیطان کو کنکریاں مارنے کے موقع پرمبینہ طورپربھگدڑمچنے سے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 700سے زائد حجاج کرام شہید ہوگئے

عرب نیوز کے مطابق رمی جمرات کے موقع پر شیطانوں کوکنکریاں ماری جاتی ہیں اور ان کنکریوں کی مجموعی تعداد سات ہوتی ہے ۔ زیرنظرتصویر میں بھی ایک سعودی اہلکار حجاج کرام کو منیٰ میں رمی جمرات کے موقع پر ماری جانیوالی کنکریوں کی تعداد بتارہاہے لیکن مختلف ممالک سے تعلقات کی وجہ سے زبان ہمیشہ آڑے آتی ہے اور اس جوان نے بھی اپنے ہاتھ کی تین انگلیاں بند کررکھی ہیں یعنی سات ماری جانی ہیں ۔

مزید : اسلام آباد