مردانہ کمزوری کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

مردانہ کمزوری کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
مردانہ کمزوری کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

  

نیویارک( نیوزڈیسک) جنسی کمزوری انسان کی زندگی بے رنگ کردیتی ہے اور ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ڈپریشن نہ صرف معمول کی زندگی میں ٹینشن اور ناامیدی کا باعث بنتی ہے بلکہ مردانہ کمزوری کا بھی باعث بنتی ہے ۔

مردوں کی جنسی کمزوریوں سے متعلق نیویارک میں ہونیوالی تحقیق میں ثابت ہواکہ ڈپریشن اور نامردی میں گہراتعلق ہے ، ڈپریشن کی وجہ سے سپرم کمزور اور تعدادمیں کم ہوجاتے ہیں ۔

مزیدپڑھیں:باڈی بلڈنگ کرنے والے یا خواہش رکھنے والے افراد یہ تشویشناک خبر ضرور پڑھ لیں، ہر صورت اس ایک کام سے گریز کریں

تحقیق کار ڈاکٹر پام لٹواک نے بتایاکہ یہ تحقیق 38سے 49سال کے 193مردوں پر کی گئی ۔اُنہوں نے بنیادی وجہ کا تعین کرتے ہوئے یہ بھی بتایاکہ سیپیاں ،گہری چاکلیٹ، کیلے ، لہسن ، اخروٹ اور لوکی کے بیج جنسی پریشانی سے نجات کیلئے مفید ہیں ۔

مزید : تعلیم و صحت