کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرکاایل او سی کادورہ ،پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کاجائزہ

کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرکاایل او سی کادورہ ،پاک فوج کی ...
کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرکاایل او سی کادورہ ،پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کاجائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرنے لائن آف کنٹرول(ایل او سی ) کادورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کاجائزہ لیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرنے ایل اوسی کے مختلف سیکٹرزکادورہ کیااور کورکمانڈرنے افسروں اورجوانوں کے حوصلے کی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کے دورہ میں کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرنے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کاجائزہ بھی لیا۔