حکومت اپنی آئینی مدت  پوری کرے گی،ام البنین

 حکومت اپنی آئینی مدت  پوری کرے گی،ام البنین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ام البنین نے کہاکہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور چور ٹولے کو انکے منطقی انجام تک پہنچا کردم لے گی، کرپٹ اپوزیشن کی اے پی سی چوں چوں کا مربع تھا، کرپٹ اپوزیشن کو صرف اپنی چوری بچانے کی فکر ہے۔

، اپوزیشن کی جماعتیں ایک دوسرے پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں، کرپٹ اپوزیشن 2023 ء  کے انتخابات کاانتظار کرے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -