پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں   کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں   کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  

لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے اقراء  جلال دخترملک جلال الدین کوپولیٹیکل سائنس، ثمینہ اشرف دخترمحمد اشرف شاد کو زوالوجی، ساجدہ رسول دختر غلام رسول کوبائیو کیمسٹری اور محمد بلال ولد الٰہی بخش کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -