طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز

  

لاہور(پ ر) نیشنل پبلک ہائی سکول کے ہونہار طالبعلم فہیم رضا رولنمبر253539نے 1100میں سے 1031نمبر حاصل کر کے پورے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی،محمد فہیم رضا کا کہنا ہے کہ میری کامیابی اساتذہ کی محنت اور والدین دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -