مریم صفدر قوم کے سامنے جھوٹ  بولنا بند کریں،نوشین حامد معراج

مریم صفدر قوم کے سامنے جھوٹ  بولنا بند کریں،نوشین حامد معراج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف وومن ونگ کی مرکزی صدر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد معراج نے کہاکہ مریم صفدر قوم کے سامنے جھوٹ بولنا بند کرے اور اپنے والد کی لوٹ مار کا حساب دے، پی ٹی آئی کی حکومت نے چوروں اور لٹیروں کو نکیل ڈال دی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے عوام کے وسائل کو بے دردی سے لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔